سوئٹزرلینڈ کی شہریت، پوش علاقے میں 2 بنگلوں کی مالک بھکارن گرفتار

Share

مراکش کے جنوب میں واقع شہراکادیر میں حفاظتی مہم میں بھکاریوں پر کریک ڈاؤن کے دوران گرفتارکی جانے والی بھکارن سے متعلق انکشاف سامنے آیا تھا کہ اس کے پاس بے پناہ مال و دولت اور متعدد جائیدادیں ہیں۔ بعد ازاں تحقیقات کیے جانے پر علم ہوا کہ بھکاری خاتون کے پاس پوش علاقے میں 2 مکانات ، بھاری بینک بیلنس اور جائیداد یے، یہی نہیں خاتون کے پاس مراکش کے علاوہ سوئٹزرلینڈ کی شہریت بھی ہے۔ یہ اس قسم کا پہلاواقعہ نہیں ہے، تقریباً 2 سال قبل بھی مراکش میں ایک خاتون بھکاری کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا تھا جب وہ ایک ویڈیو میں وہ بھیک مانگنے کے بعد اپنی لگژری کار کی جانب گئی، پھٹے پرانے کپڑے بدل کر پرتعیش لباس پہنا اور وہاں سے روانہ ہوگئی۔

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *