شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامینا کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا کہ جس کے بعد متاثرہ مقام پر ایمبولینسز روانہ کردی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان سے آنے …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کے حملے میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
وسطی غزہ کی پٹی میں حماس کے حملے میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ حملے میں 28 سالہ ماسٹر سارجنٹ یفلفی اور 37 سالہ ماسٹر سارجنٹ کارمیلی ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ 27 اکتوبر کو غزہ میں اسرائیل کی …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس کی اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں اس کا ایک اور فوجی مارا گیا ہے، مارا گیا فوجی لیفٹیننٹ کرنل تھا، جس کے بعد اب تک مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہےخیال رہے کہ غزہ …
Read More »غزہ میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن میں اپنے مزید 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس نے ایک ہفتے کی جنگ بندی …
Read More »حماس کے حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس میں 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں، اسرائیلی فوج کے کمانڈر کی ہمر جیپ …
Read More »حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی آپریشن میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved