جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکیپولیس نے بتایا ہے کہ چک نمبر 232 ج ب …
Read More »Tag Archives: Aware International
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے …
Read More »پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونےکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ناراض امیدواروں کےدستبردار نہ ہونے کی صورت میں سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پانچ سے چھ سیٹوں کا معاہدہ ختم ہوجائے گا، ناراض امیدواروں کو اتوار …
Read More »چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری
کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری کر دیا۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے احتساب عدالت کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے انصاف کیا، یوسف رضا گیلانی کے خلاف …
Read More »سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے: شہباز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروس کی ریفارمز پر جائزہ اجلاس ہوا، اس دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سول سروس کو مزید فعال کرنے کے لیے …
Read More »بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد …
Read More »پنجاب: دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد
پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گگئی, اس پابندی کا محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی …
Read More »صدر ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اس وقت پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔اس حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر …
Read More »ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آیت اللّٰہ خامنہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کا مقصد ایران میں نظام کا تختہ الٹنا تھا، ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔اپنے بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران دشمنوں کو اسرائیل …
Read More »شام میں صدارتی محل، وزارتِ دفاع کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملہ
اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں اہم مقامات پر حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا ہے، جس میں صدارتی محل اور وزارتِ دفاع کے قریب بم باری کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں زور دار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved