پاور ڈویژن کے ذیلی اداروں میں مبینہ مالی بےضابطگیوں اور اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے، بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث ہیں۔رپورٹ آڈیٹر جنرل کے مطابق آئیسکو، لیسکو، حیسکو، میپکو، پیسکو، کیسکو، سیپکو اور ٹیسکو میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کے لیے بند
ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہے کہ شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کے لیے بند ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسافر اور سیاح سفر سے گریز کریں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ افراد کو تلاش کیا جارہا ہے، پاک فوج بھی …
Read More »فاقہ کش بچوں کے لیے خریدا گیا فوڈ جلایا کیوں گیا، ٹم کین
امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 5 سو میٹرک ٹن غذا ضائع کرنے پر نائب وزیر برائے مینجمنٹ اور ریسورس مائیکل ریگاس پر طنز کی بھرمار کردی۔انہوں نے استفسار کیا کہ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے رکن نے مائیکل ریگاس سے پوچھا کہ …
Read More »برطانیہ، ایئرپوٹ پر سواری ڈراپ کرنے کی فیس میں اضافہ
برطانیہ کے معروف ترین ایئر پورٹس کے ٹرمینلز کے قریب مسافر کو چھوڑنے والے بھاری ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں ‘ 20 میں سے 11مصروف ترین ایئر پورٹس پر چند منٹ کیلئے بھی گاڑی پارک کرنے پر تقریباً 7 پاﺅنڈ تک فیس وصولی کی جا رہی ہے۔گیٹوک‘ برسٹل، لیڈز …
Read More »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میں صرف …
Read More »پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے
پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔2023-24ء کے مقابلے 25-2024ء میں درآمدات …
Read More »بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا، پہرود میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار بھی برآمد …
Read More »سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 42 نکاتی ایجنڈا جاری
سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 42نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں سینیٹر سرمد علی کا موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل پیش کریں گے، سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ ’کینابس ریگولیٹری اتھارٹی‘ ایکٹ 2024 اور سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور سہروردی ’ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ 2012‘ میں …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے نامزد کر دیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کیلئے نامزد کر دیا۔پشاور سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر چیف جسٹس …
Read More »ڈی پی او ہنگو پر فائرنگ کی ایف آئی آر میں ٹی ٹی پی دہشتگرد نامزد
ہنگو میں ڈی پی او ہنگو سمیت پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں ایس ایچ او تھانہ ٹل فضل خان کی مدعیت میں درج ہوئی۔پولیس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved