کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جدید امریکی اسلحہ اور ان کی بھارتی تربیت کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف پنجاب پولیس کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ ڈاکو 2 کلومیٹر دور سے پولیس کو نشانہ بنارہے ہیں۔پولیس …
Read More »Tag Archives: Aware International
پشاور میں پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار
پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم جانی شہزاد سے قدیمی ٹیپ ریکارڈر، مائیکرو فون کیبل، 3 مائیکس اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو چارسدہ سے گرفتار …
Read More »گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں صارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور …
Read More »اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویزالٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی
اینٹی کرپشن ٹیم تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی۔چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن ریجنل آفس منتقل کر دیا گیا، چودھری پرویز الٰہی کو آج رات یہیں رکھا جائے گاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے مقدمہ کے حوالے سے …
Read More »خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ، سابق وزرا،ممبران اسمبلی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور انکی سابق کابینہ اور سابق صوبائی ممبران اسمبلی کے زیر استعمال تاحال سرکاری گاڑیاں ہیں، جن میں اسپیکرمشتاق غنی، سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان، سابق صوبائی وزرا، سینیٹرز اور سابق ارکان اسمبلی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا …
Read More »پانامہ پیپرز : 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کےخلاف تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردارطارق مسعود اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پراٹارنی …
Read More »سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی گجرات کرپشن کیس میں بری، گوجرانوالہ کیس میں گرفتار
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس سے بری کردیا۔ جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے کے مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی …
Read More »چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پودے لگائے
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پودے لگائے ، اس دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس …
Read More »اگر عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا،جسٹس کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں، اگر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved