ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ایونٹ کے سپر فور کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کو …
Read More »Tag Archives: Aware International
پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان کا اپنی ٹیم کو اہم پیغام
ایشیا کپ 2025 میں ہینڈ شیک تنازع کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے۔آج ہونے والے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے اپنی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس اہم میچ سے …
Read More »پابندیوں پر ردعمل: ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد کے بعد کیا ہے، ایرانی سکیورٹی کونسل کا کہنا ہےکہ یورپی ممالک کی جانب سے …
Read More »سات جنگیں رکوا چکا، اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے تجارت سے پاک بھارت جنگ روکی۔ورجینا میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 7 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ اسرائیل ایران جنگ بھی رکوائی۔انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اب بھی روس سے تیل …
Read More »جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ گل رحمان افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گل رحمان عرف استاد مرید جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد گل رحمان فتنہ الہندوستان مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور …
Read More »پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ …
Read More »امریکا اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا
امریکا اسرائیل کی مسلح افواج کے لیے 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گی جس کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے گی۔امریکی اخبار نے بتایا کہ اسرائیل کو فروخت کیے …
Read More »ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کون، کب، کہاں، کس ٹیم کے مدمقابل؟
ایشیاء کپ کا آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے بعد سپر فور مرحلے کا آغاز ہو گا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں گزشتہ روز ہی فائنل ہوگئی تھیں، آج کے میچ کے نتیجے سے ان پر کوئی فرق نہیں …
Read More »بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک افواج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، بھارتی فوجی افسران کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی پیش کیے۔جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف …
Read More »پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی رکینیت سے مستعفی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی رکینیت سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا۔حامد خان نے کشمیر افیئر، قانون انصاف، کم ترقی یافتہ علاقے، تجارت اور تفویض کردہ قانون سازی کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved