Tag Archives: Aware International

حریم شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی، ٹک ٹاکر صندل خٹک

ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں، انہوں نے کہا کہ اللہ …

Read More »

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی بازگشت : اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے طے پا جانے کے روشن امکانات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 …

Read More »

پی آئی اے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا۔پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق فلائنگ الاؤنس کے حصول کے لیے کم از کم 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور 10 سال کی سروس پر …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

اسلام آباد پنجاب، خیبرپختونخوا ، بلو چستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے 12 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختونخوا ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اورگرج …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی : قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، …

Read More »

مناسکِ حج کے لیے عازمین نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بنچ نے درخواستوں پر …

Read More »

آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

سابق صدر اور پپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ سابق صدر دبئی میں چند روز قیام کرینگے اور دبئی میں ان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز …

Read More »

قومی اسمبلی نے ساڑھے 900 ارب کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا، حکومت کی جانب سے بہت سی ترامیم بھی کی گئی ہیں، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 50 روپے …

Read More »