Tag Archives: Aware International

باکو سے 3 شہروں تک فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین گہرے مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں جبکہ باہمی پروازوں کے فروغ سے دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کے وزیر آئی ٹی و ٹرانسپورٹ کا جولائی کے …

Read More »

آئی ایم ایف کی شرط پر درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات (امپورٹ) پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔سٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کرتے ہوئے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے …

Read More »

خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سے کمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے، گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا جس میں 6 افراد موجود ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل …

Read More »

شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں طویل ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورہ فرانس نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، …

Read More »

یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں: چیف جسٹس بندیال

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ اگرکوئی سویلین کسی فوجی کو بغاوت پر اکساتا ہے تو اس کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو سکتا ہے، یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل …

Read More »

موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ ملک میں سب سے بڑا ایوان ہے، سماعت میں کس قسم کے الفاظ کا …

Read More »

شدید گرمی کی لہر، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے سادہ پانی کا استعمال زیادہ کیا جائے اور کاربونیٹڈ مشروبات سے …

Read More »

پنجاب میں پٹرول پمپس کے 532 این او سی جاری

پنجاب بھر میں پٹرول پمپس کے عرصہ دراز سے زیرالتوا 532 این او سیز جاری کردیے گئے۔وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد این او سی کے اجراء کی 879 درخواستیں مسترد ہوئیں، نگران وزیر اعلیٰ سید محسن نقوی کے احکامات سے قبل پنجاب …

Read More »

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھارپورٹس کے مطابق کسوہ …

Read More »

ایف آئی اے ، انٹرپول کی کارروائی، پولیس کو مقدمہ قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو عمان سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے، ملزم منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم کامران حنیف …

Read More »