چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں، جعلی …
Read More »Tag Archives: Aware International
بابر اعظم نے جوئے کی تشہیر سے انکار کر دیا
لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےجوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری رہے گا،بابراعظم کولمبو اسٹرائیکرز کی کپتانی کر رہے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی کئی …
Read More »ریاستی دہشتگردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں ائیدار امن شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی ذمہ داری ہے، سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق خطے کے دیرینہ تنازعات کو حل کیا جانا چاہیے۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب …
Read More »حکومت نے بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق اس کا اطلاق ماہ جولائی، …
Read More »سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھیں گے، ترکیہ کا اعلان
ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کالعدم دہشت گرد گروپوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کرے۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کے ذمہ داروں کو سویڈن نے پناہ دی …
Read More »کسی بھی عقیدے کے مقدسات کی توہین قابل قبول نہیں، پوپ فرانسیس
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔خبر رساں ادارے عرب نیوز کے مطابق پوپ فرانسیس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے سویڈن میں پیش …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف کی نیب کے ہاتھوں جلد گرفتاری کا امکان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کڑے سوالوں کا جواب دینا پڑے گا، …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف کو 9 یقین دہانیاں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (اظہارآمادگی کاخط) کے ذریعے 9 یقین دہانیاں کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان رواں مالی سال 2023 کے اختتام کے لیے 4.056 ارب ڈالرز کی موجودہ سطح کے مقابلے مالی سال 2024 کے اختتام تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 7.65 ارب …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کارروائی: قابل سماعت ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی
اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ سنائیں گےچیئرمین پی …
Read More »روس کیخلاف نیٹو نے نئے فوجی منصوبے تیار کرنے کا اعلان کر دیا
مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس کے خلاف اپنے نئے فوجی منصوبے تیار کرنا شروع کرد ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بویر کا کہنا تھا کہ اگرچہ روس کی زمینی افواج کا بڑا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved