Tag Archives: Aware International

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنی آخری وصیت میں معذرت کیوں کی؟

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کے بعد مبینہ طور پر انگلش میں تحریر کردہ خط کواصلی کہا جارہا ہے جبکہ اردو میں لکھے گئے خط کو جعلی کہا جارہاہے، عالمگیر ترین نے اپنے خط میں لکھا کہ ”زندگی بہت خوبصورت ہے میں ہرگز ایسا نہیں کرنا چاہتا …

Read More »

جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے عراق پاکستان میں معاہدہ

عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سےمعاہدہ کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں عراق نے جنگی طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا ہےاس حوالے سے عراقی وزیر دفاع جمعہ …

Read More »

ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیانے والا مطلوب ملزم 5سال بعد گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم نے سعودیہ میں ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیائےگرفتارملزم انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا اہم سرغنہ ہے ،ملزم متاثرہ شہریوں …

Read More »

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔نتھیا گلی میں ہونے والی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں تناؤ نہیں خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »

آئی ایم ایف چیئرمین تحریک انصاف کو عام انتخابات بروقت ہونےکی یقین دہانی کرانے سے انکاری

آئی ایم ایف ٹیم کے زمان پارک میں ہوئے مذاکرات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکھی گئی شرط سامنے آگئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے اسٹینڈبائی ایگریمنٹ کی حمایت کے بدلے بروقت الیکشن کی ضمانت مانگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم وفد سے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار، 12 جولائی کو شواہد طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سابق وزیراعظم …

Read More »

خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات 27 اگست کو ہونگے ،شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا،شیڈول کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 27اگست کو ہوگی ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کرائےجاسکیں گے ، اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے جبکہ حتمی فہرست 2 اگست تک جاری …

Read More »

روس یوکرین جنگ میں 9 ہزار سے زائد شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری …

Read More »

کشمیری حریت پسند رہان وانی کی شہادت کو 7 برس مکمل ، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہڑتال کی …

Read More »

سانحہ 9 مئی: حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ کر لیا، متعلقہ افراد …

Read More »