Tag Archives: Aware International

امریکا اور چین پرتعلقات کوسنبھالنے کی ذمہ داری ہے : امریکا

امریکہ کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ ییلن نے کہا ہے کہ ایک ساتھ رہنے اور عالمی خوشحالی میں حصہ لینے کا راستہ تلاش کرنا امریکا اور چین کی ذمہ داری ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو میں جینیٹ ییلن نے کہا کہ چینی حکام کے ساتھ …

Read More »

خاتون کلرک 80 لاکھ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق خاتون کلرک …

Read More »

عام انتخابات: نوازشریف اور آصف زرداری کا نگران حکومت پر اتفاق ہو چکا، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت پر نوازشریف اور آصف زرداری کا اتفاق ہو چکا، عام انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائے گی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اتحادی آئین …

Read More »

ایک ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے الیکشن کے لیے تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے، ایک ماہ کے اندر اسمبلی اپنی مدت مکمل کر کے تحلیل ہو جائے گی۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی ڈی ایم کے ساتھ مشترکہ یا سیٹ …

Read More »

محرم الحرام پر امن وامان یقینی بنانے کیلئے مذہبی شرپسندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ععلاقوں میں مذید بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے، اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلا …

Read More »

لاہور : 48 گھٹنوں میں زیادتی کے 7 واقعات رپورٹ

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف تھانوں میں دو روز کے دوران خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج ہوئے، شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ …

Read More »

بنی گالہ بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد ، 2 لیڈی ڈاکٹرسمیت 7 افراد کےخلاف مقدمہ درج

بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا، …

Read More »

کسٹمز مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری، ملوث افسران لاپتہ

کراچی میں عید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس، ہیروئن، کوکین اور چرس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کسٹمز ذرائع کے مطابق واردات اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے سے ہوئی۔کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے …

Read More »

افغانستان میں جدید ترین امریکی اسلحے کا کھلے عام کاروبار ، کالعدم ٹی ٹی پی سب سے بڑی خریدار

افغانستان میں طالبان کا اسلحے کا بڑے پیمانے پر کاروبار اور امریکا کا افغانستان میں چھوڑے جانے والا جدید ترین اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، افغانستان کے جنوب اور مشرق میں واقع علاقوں میں اسلحہ مارکیٹیں دیکھنے میں آرہی ہیں جہاں طالبان نے اپنے منظور …

Read More »