قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بلے باز امام الحق سری لنکا دورے پر دو بچوں کو اپنی گود میں لے لیا، دونوں کھلاڑی بچے سنبھالنے میں مصروف نظر آئے، اس موقع پر ساتھی کھلاڑی مزاحیہ جملے کہے بغیر نہ رہ سکے Colombo ➟ Hambantota! 🚌 Pakistan men's …
Read More »Tag Archives: Aware International
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف …
Read More »باپ کی 22 سال کی تلاش کے بعد مغوی بیٹا مل گیا
چینی باپ 22 سال سے مسلسل اپنے مغوی بیٹے کو تلاش کرتا رہا اور بالآخر اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص جس نے گزشتہ 22 سالوں کا بیشتر حصہ اپنے اغوا شدہ بیٹے کو تلاش کرنے کی کوششوں میں لگا رکھا تھا بالآخر …
Read More »انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،شرپسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی۔وفد نے 9 مئی کے سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب …
Read More »فلمی نغمہ نگار، شاعر قتیل شفائی کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے
معروف شاعر فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔قتیل شفائی24 دسمبر 1919ء میں ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر لاہور آ گئے اور …
Read More »تھریڈز پر 5روز میں صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی
سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیاتھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ تھریڈز …
Read More »بحر اوقیانوس تارکین وطن سے بھری مزید 3 کشتیاں لاپتہ
بحر اوقیانوس میں سپین کے نزدیک تارکین وطن کی مزید 3 کشتیاں لاپتہ ہو گئیں، کشتیوں میں 300 کے قریب افراد سوار تھے۔15 دن سے لاپتہ کشتیاں سینیگال سے روانہ ہوئی تھیں، ایک میں 63 جبکہ دوسری میں 50 سے 60 افراد سوار تھے، تیسری کشتی 27 جون کو روانہ …
Read More »قبائلی ضلع کرم میں زمینی جھگڑے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ہفتے دو قبائل کے درمیان زمین کے ایک ٹکڑے پر ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی۔کرم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قیصر عباس بنگش نے ہلاکتوں کی تصدیق …
Read More »مجھے شاہ محمود قریشی، عمران خان کی طرح ضمانت دیں، پرویزالہٰی کی عدالت سے استدعا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ میں ان کی جانب سے جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی طرح ضمانت دے دیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس …
Read More »نوازشریف جیل جانے کو تیار، پاکستان واپسی کا اشارہ دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی اور آئندہ عام انتخابات کا عندیہ دے دیا ہے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے دیرینہ ساتھیوں سے مشاورت کے دوران کہا ہے کہ وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو کچھ عرصہ یہ بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved