Tag Archives: Aware International

انخلا کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ انخلا کے منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا گیا بیان دیکھا، انخلاکے منصوبے کا …

Read More »

پانچ افراد کے 3 قاتلوں کو 5،5 مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے 5 افراد کے قتل کے کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور نے پھلروان گاؤں میں 5 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے …

Read More »

ورلڈکپ : افغانستان کیخلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی ۔بھارتی شہر پونے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان …

Read More »

کمسن بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔جی ہاں واقعی 14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے یہ صابن تیار کرکے امریکا کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔جِلد …

Read More »

بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی ہے، جس کی منظوری سے عوام پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں، اور رواں مالی سال کی …

Read More »

سانحہ مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تعاون کرنے سے انکار کیا، 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا …

Read More »

عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا شکار تھے، قتل کی خبریں غلط ہیں، یوسف جمیل

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے سے متعلق ان کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ عاصم بچپن سے ہی شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔ علاج کی غرض سے 6 ماہ سے جھٹکے لگ رہے تھے۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں …

Read More »

افغانستان بھارت کا پاکستان کے خلاف فیک پروپیگنڈا پھیلانے کا گٹھ جوڑ بےنقاب

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بےنقاببھارت اور افغانستان پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ایک دوسرے کے معاون بنے ہوئے ہیں، ایک طرف افغانستان المرصاد کے نام سے سوشل میڈیا ہینڈل استعمال کررہا ہے جب کہ بھارت اس پلیٹ فارم کو مالی تعاون فراہم کرتا …

Read More »

پنجاب کی نگران حکومت نے 4ماہ کا بجٹ منظور کرلیا

پنجاب کی نگران کابینہ نے اگلے چار ماہ کا بجٹ منظور کرلیاپنجاب کی نگران کابینہ نے اگلے چار ماہ کے لئے دو ہزار 76 ارب کا بجٹ منظور کرلیا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں نگران کابینہ نے صوبے کے لئے اگلے …

Read More »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے افواہوں کا جواب دے دیا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پھر ایک ساتھ ہو گئے، گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھیں، بیٹے کی سالگرہ پردونوں کو ایک ساتھ نظرآتا دیکھ کر مداحوں نے پھر قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ تاہم اس …

Read More »