آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی سیکورٹی رپورٹ کی روشنی میں سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے. سائفر کیس کی سماعت جمعہ یکم دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی ، اوپن ٹرائل ہو گا جس میں میڈیا …
Read More »Tag Archives: Aware International
بیرسٹر گوہر یا شیر افضل مروت؟ چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کیے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ کے روز ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا قوی امکان ہے، عمران خان کے وکیل اور کور کمیٹی کے رکن بیرسٹر گوہر خان نے نئے پی ٹی آئی چیئرمین بننے سے متعلق تصدیق …
Read More »ایم ڈی کیٹ میں تیسری بار ناکامی پر اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
اسلامیہ کالج پشاور کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں مسلسل تیسری بار ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔اسلامیہ کالج پشاور کے سینئیر اکیڈمک انڈمنسٹریٹر (پرووسٹ) کے مطابق طالب علم زولوجی ڈیپارٹمنٹ کے پہلے سمسٹر کا طالب علم تھا، …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس سماعت کیلئے محفوظ نہیں، سائفر کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفرکیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ میں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ آج دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود …
Read More »ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری
نوازشریف کی ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر رجسٹرارآفس نے قواعدوضوابط سے متعلق سرکلر جاری کردیا، جس کے تحت کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں …
Read More »لاہور پولیس کے تشدد سے زیر حراست ایک اور ملزم ہلاک
لاہور کی جنوبی چھاؤنی انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ایک اور ملزم ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق اسحاق نامی ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔حکام نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تاہم اسے عدالت پیش نہ کیا، اسحاق کو تشویشناک حالت …
Read More »سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کی موت نیا رُخ اختیار کر گئی
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ شام سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کے اچانک انتقال نے دوستوں، کولیگز، فالوورز سمیت انہیں قریب سے جاننے اور جدوجہد سے واقفیت رکھنے والوں کو انتہائی افسردہ کردیا۔ اُن کی نماز جنازہ منگل 28 نومبر کی صبح آبائی علاقے عبدالحکیم میں ادا …
Read More »پی ٹی آئی کا جمعہ کو انٹر پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے انٹر پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جمعہ کو انٹر پارٹی الیکشن کروائے جائیں گے، کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ کیا ہے۔کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے بڑا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو حکم پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی۔عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے …
Read More »دیہاتیوں کا پولیس پارٹی پر دھاوا، افسر سمیت 3 اہلکار زخمی
تحصیل ستیانہ کے نواحی گاؤں میں چھاپے کے دوران دیہاتیوں نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا، اور فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔فیصل آباد کی تحصیل ستیانہ کے نواحی گاؤں میں چھاپے کے دوران دیہاتیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا، اور فائرنگ بھی کی، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved