Tag Archives: Aware International

سانحہ آرجے مال میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے آر جے شاپنگ مال میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے اور متعلقہ اداروں اور حکومت کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے آر جے شاپنگ مال میں آتشزدگی …

Read More »

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم سمیت سب کو گھر بھیجیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا بازیابی کیس کے دوران نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے کہا کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے، پھر آپ سب کو گھر جانا پڑے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ …

Read More »

توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔**القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے لئے …

Read More »

سابق پولیس اہلکار سے بھاری مقدار میں منشیات، شراب اور اسلحہ برآمد، ملزم فرار

کراچی میں سعید آباد پولیس نے سابق پولیس اہلکار وسیم احمد عباسی کے گھر چھاپا مار کر دو کلو چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور 50 بوریاں چھالیہ سمیت 3 رائفل کی 33 اور 12 بور کے 10 راؤنڈ برآمد کرلیے تاہم ملزم ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کمیاب ہوگیا۔پولیس کے …

Read More »

دلہے کی شادی کی تقریب میں خون کی ہولی، خود کو دلہن قتل کر ڈالا

تھائی لینڈ میں دلہا نے شادی کی تقریب میں دلہن اور اس کے تین رشتے داروں پر گولیوں چلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، پھر اپنی بھی جان لے لی ہے۔غیرملکی میڈیا کے شادی میں ہونے والے قتل کی خبر کی وجہ سے پورے ملک میں غم غصے …

Read More »

کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جانب سے آئندہ 20 سال کے لیے نان سیل ڈسٹری بیوشن اور سپلائر لائسنس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سالہ مدت جولائی 2023 میں ختم ہوگئی تھی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس …

Read More »

ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ن لیگ کے قائد نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہورہی …

Read More »

شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

عالمی طاقتوں کی سیٹلائٹ نگرانی میں رہنے کے بعد شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج کر دنیا کو پیغام دیا ہے کہ اب ہم بھی آپ کو دیکھ سکتے ہیں۔منگل کو شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن …

Read More »

حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دئیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے، معاہدے کے تحت حماس نے مزید 10 اسرائیلیوں اور دو تھائی شہریوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے، جبکہ اسرائیل کی اوفر جیل سے …

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔احتساب عدالت نے دسمبر 2018 …

Read More »