جناح اسپتال کراچی میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ بچے پر تشدد کیا گیا، اُس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے جسم سے ڈی این اے …
Read More »Tag Archives: Aware International
نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا گیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللّٰہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز بھی اللّٰہ پر ہی چھوڑے ہوئے ہیں۔واضح …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے دینے کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے عمران خان کی بریت خارج کردی اور کہا کہ سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد …
Read More »نوجوان خاتون کی جانب سے آدھا ببیڈ کرائے پر دینے کا اشتہار جاری
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائش پذیر ایک خاتون نے اس عجیب اور انوکھی پیشکش سے سب کو حیران کردیا۔خاتون نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر ایک اشتہار لگایا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنا بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دے رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ …
Read More »فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی تھما دیا
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم فیض آباد دھرنا کی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔فیض آباد دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی میں تحقیقات کر رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھے کمیشن …
Read More »مالکن نے ملازمہ کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی، شوہر گرفتار
لاہورکے علاقے تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں گھریلو ملازمہ شبنم کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے گھر کے مالک نعمان کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس نے ملزمہ کی قریبی عزیزہ مدعی ردا کی درخواست پر گھر کے مالک نعیم عرف نومی کے …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس: عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے دینے کے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، کیس کی سماعت سول جج محمد مرید عباس نے کی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف …
Read More »بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست رجسٹرارآفس کا اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کے لیے مقررکرلی۔لاہورہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے اعتراضی درخواست پرسماعت میں ہوئی۔ جسٹس عاصم …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ دینے کے نئے اصول وضع کر دئیے
لاہور ہائی کورٹ نے جسمانی ریمانڈ کے نئے اصول وضع کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت کا مطمئن ہونا ضروری ہے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کا بھرپور وقع دیا جائے اور بیان ریکارڈ پر لایا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ …
Read More »سانحہ آرجے مال میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے آر جے شاپنگ مال میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے اور متعلقہ اداروں اور حکومت کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے آر جے شاپنگ مال میں آتشزدگی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved