تھائی لینڈ میں دلہا نے شادی کی تقریب میں دلہن اور اس کے تین رشتے داروں پر گولیوں چلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، پھر اپنی بھی جان لے لی ہے۔غیرملکی میڈیا کے شادی میں ہونے والے قتل کی خبر کی وجہ سے پورے ملک میں غم غصے …
Read More »Tag Archives: Aware International
کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جانب سے آئندہ 20 سال کے لیے نان سیل ڈسٹری بیوشن اور سپلائر لائسنس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سالہ مدت جولائی 2023 میں ختم ہوگئی تھی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس …
Read More »ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ن لیگ کے قائد نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہورہی …
Read More »شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
عالمی طاقتوں کی سیٹلائٹ نگرانی میں رہنے کے بعد شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج کر دنیا کو پیغام دیا ہے کہ اب ہم بھی آپ کو دیکھ سکتے ہیں۔منگل کو شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن …
Read More »حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دئیے
غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے، معاہدے کے تحت حماس نے مزید 10 اسرائیلیوں اور دو تھائی شہریوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے، جبکہ اسرائیل کی اوفر جیل سے …
Read More »فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔احتساب عدالت نے دسمبر 2018 …
Read More »عمران خان کے جیل ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون کا ایک اور نوٹیفکیشن جاری
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون نے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیش رفت پر وزارتِ قانون و انصاف نے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن …
Read More »یکم دسمبر سےسائفر کیس کا اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل ہوگا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی سیکورٹی رپورٹ کی روشنی میں سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے. سائفر کیس کی سماعت جمعہ یکم دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی ، اوپن ٹرائل ہو گا جس میں میڈیا …
Read More »بیرسٹر گوہر یا شیر افضل مروت؟ چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کیے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ کے روز ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا قوی امکان ہے، عمران خان کے وکیل اور کور کمیٹی کے رکن بیرسٹر گوہر خان نے نئے پی ٹی آئی چیئرمین بننے سے متعلق تصدیق …
Read More »ایم ڈی کیٹ میں تیسری بار ناکامی پر اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
اسلامیہ کالج پشاور کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں مسلسل تیسری بار ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔اسلامیہ کالج پشاور کے سینئیر اکیڈمک انڈمنسٹریٹر (پرووسٹ) کے مطابق طالب علم زولوجی ڈیپارٹمنٹ کے پہلے سمسٹر کا طالب علم تھا، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved