پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہنڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا ’بینلی ای‘ متعارف کرا دی۔کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں الیکٹرک موٹر سائیکل کی ریلیز کی تاریخ کا تعین نہیں کیا لیکن اس کی رونمائی اٹلس ہنڈا کی شیخوپورہ فیکٹری …
Read More »Tag Archives: Aware International
سکھ رہنما قتل کیس : امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا
کینیڈا نے ایک اور سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے متعلق امریکی انکشاف کے بعد بھارت سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا ننے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ نے اس نے سکھس فار جسٹس کے رہنما …
Read More »منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی اشتہاری قرار، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری کی کاروائی شروع کر دی، اور مونس الہیٰ سے متعلق مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں کردیے گئے ہیں۔ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اور عدالتی حکم پر مونس الٰہی …
Read More »پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا
مانسہرہ میں بالاکوٹ کے مقام پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری ہے، جبکہ بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں خاص طور پر رات …
Read More »حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار
حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔جنگ بندی کے دوران یرغمالیوں …
Read More »جناح اسپتال: بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا
جناح اسپتال کراچی میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ بچے پر تشدد کیا گیا، اُس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے جسم سے ڈی این اے …
Read More »نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا گیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللّٰہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز بھی اللّٰہ پر ہی چھوڑے ہوئے ہیں۔واضح …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے دینے کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے عمران خان کی بریت خارج کردی اور کہا کہ سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد …
Read More »نوجوان خاتون کی جانب سے آدھا ببیڈ کرائے پر دینے کا اشتہار جاری
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائش پذیر ایک خاتون نے اس عجیب اور انوکھی پیشکش سے سب کو حیران کردیا۔خاتون نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر ایک اشتہار لگایا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنا بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دے رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ …
Read More »فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی تھما دیا
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم فیض آباد دھرنا کی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔فیض آباد دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی میں تحقیقات کر رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھے کمیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved