Tag Archives: Aware International

سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …

Read More »

ڈی آراواور آراوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔الیکشن کمیشن …

Read More »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔ کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اعداد و شمار کے …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ: چوتھے دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آج چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز سے کیا۔آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ نے 34 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا …

Read More »

تمام ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ قرار

ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا۔سیکریٹری …

Read More »

پاکستانی انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار

ملک بھر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق ای گیٹس منصوبہ کی 3 سال سے تعطل کا شکا رہنے کی بڑی وجہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ سازی میں تاخیر ہے۔ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر …

Read More »

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کی زاہدان جیل میں ہفتے کی صبح …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر عرفان …

Read More »

امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے

کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر کویت شیخ نواف ال احمد …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش برسا دی گئی, لاہور کے 10 علاقوں میں بوندا باری

پاکستان میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش برسا دی گئی ہے جس کے نتیجے میں لاہور کے 10 علاقے تربتر ہوگئے۔مصنوعی بارش کا اعلان پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش کردی گئی ہے۔لاہور مین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »