Tag Archives: Aware International

روس میں برہنہ پارٹی پر بڑا ہنگامہ برپا ہوگیا

روس کی ایک ریپرکو ماسکو کے نائٹ کلب کی برہنہ پارٹی میں حصہ لینے پر 15 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پارٹی میں روسی صدر کی ”گاڈ ڈاٹر“ کہلانے والی کسینا رابچک نے بھی شرکت کی تھی۔نائب کلب کی اس پارٹی پررجعت پسند سیاست دانوں اور یوکرین …

Read More »

ڈالر سستا، روپے کی قدر میں مسلسل 12ویں روز اضافہ

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ: فیلڈ امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے

میلبرن کرکٹ گراونڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار رہا۔میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا اور اس کی وجہ یہ بنی کہ فیلڈ امپائرز کا تھرڈ امپائر سے رابطہ منقطع ہو …

Read More »

مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال، مائیکروسوفٹ اور اوپن اے آئی پر مقدمہ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مائیکرو سوفٹ اور اوپن اے آئی (OpenAI) پر کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔نیو یارک ٹائمز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی تیاری کے دوران معیاری اور کارگر چیٹ بوٹ بنانے کی خاطر اخبار …

Read More »

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا خطرہ

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی کی حکومت نے دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے حاصل کردہ سفارشات کے حوالے سے دارلحکومت میں قائم تاریخی مسجد کو شہید کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے تاکہ ٹریفک میں رکاوٹیں دور …

Read More »

سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیںدھند میں حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹروی …

Read More »

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے …

Read More »

سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں آج زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔بینچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی۔ذرائع کا …

Read More »

یمنی حوثیوں کا بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ

یمنی حوثیوں کی جانب سے بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ شپنگ کمپنی نے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق شپنگ کمپنی ایم ایس سی کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم سے گزرنے والے یونائیٹڈ ہشتم جہاز پر حملہ ہوا۔ جہاز …

Read More »

الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ

الیکشن کمیشن نے افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن افسران کی 23 دسمبر کو چھٹی کرنے کے حوالے سے نوٹس لے لیا ہے، اور افسران کے لئے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔سرکلر کے مطابق الیکشن کمیشن افسران …

Read More »