Tag Archives: Aware International

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 24 ہو گئیں

جاپان میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 24 ہو گئی۔یہ بات جاپان حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں کہی گئی ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز زلزلے کے بعد سے اب تک 50 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریسکیو کا …

Read More »

برطانیہ میں سیاحوں کو کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت مل گئی

برطانیہ نے اپنے ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ جس سے وزٹر ویزا رکھنے والے افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت دی گئی ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے جس کا مقصد ملک میں کاروبار …

Read More »

سوات میں پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کے احکامات جاری

سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے نکے احکامات جاری کردیے۔ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشرے میں استاد کا بہت اہم …

Read More »

غزہ نئے سال پر بھی خون میں نہلا دیا گیا اسرائیلی بمباری سے مذید 80 شہید

غزہ میں نئے سال پر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی۔ جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں اور پر اسرائیلی طیاروں کے حملے جاری رہے، 24 گھنٹوں میں 180 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، شہداء کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے بڑھ گئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں سارا سال جنگ جاری رکھنے …

Read More »

اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 50 پیسے مہنگا کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا کردیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد سے جاری کیا، جس میں فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن مؤخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حالات میں کیسے انتخابات ہو سکتے ہیں، الیکشن چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے انتخابات …

Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر فافن کا نیا اور پرانا ڈیٹا جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ آر اوز کے فیصلوں کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کرے، اور آراوز اعتراض کی صورت میں اپنے فیصلوں کی وجوہات درج کریں۔پاکستان میں الیکشن کی نگرانی کے حوالے سے اس اہم تنظیم نے …

Read More »

کینیڈا کا 2024 میں ریموٹ ورک ویزہ دینے کا اعلان

کینیڈا نے 2024 میں ڈیجیٹل نومیڈز (خانہ بدوش) یا فری لانسنگ کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک ویزا کا اعلان کیا ہے،ڈیجیٹل نومیڈز سے مراد وہ فری لانسرز ہیں جو عارضی طور پرکسی بھی ملک کا ویزا حاصل کر کے وہاں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اورآن لائن کام جاری …

Read More »

بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز انور کل اپیل پر سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے اپیل میں ڈویژن بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور تحریک انصاف کے انتخابی …

Read More »

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی بابر اعظم بارے بڑی پیش گوئی

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں …

Read More »