عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے، ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا آج آخری روز ہے، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک …
Read More »Tag Archives: Aware International
حکومتی اخراجات کنٹرول ہونے کے بعد قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی
وفاقی حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے جس کی وجہ سے ملکی قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن (ای اے ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر …
Read More »حماس کے حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس میں 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں، اسرائیلی فوج کے کمانڈر کی ہمر جیپ …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …
Read More »نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار کر لیا ہے ۔ اور توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں رواں ہفتے دائر کیا جا سکتا ہے۔ اس معاملے میں تحقیقات مکمل …
Read More »چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک
چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، حکام کے مطابق زلزلہ Gansu اور Qinhai صوبوں میں آیا۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر اور اس …
Read More »قتل کے ملزم نے خود اپنی وکالت کرکے کیس جیت لیا
بھارت میں پولیس افسر قتل کیس میں ملزم اپنا مقدمہ خود لڑ کر سرخرو ہوگیا، امت چوہدری نے 12 سال کی جدوجہد کی اور بالآخر عدالت نے دلائل سننے کے بعد باعزت بری کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق باغپت ضلع کے کرتھل گاؤں کے رہائشی امِت چوھدری نے …
Read More »خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، حکم نامے کے مطابق خصوصی عدالتیں ملزمان کا ٹرائل کرسکتی ہیں لیکن حتمی فیصلہ نہیں سنائیں گی، بینچ کی تشکیل نو اورکارروائی براہ راست دکھانے کی درخواستیں آئندہ سماعت پر سنی جائیں …
Read More »سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز سمیت اُن کے اہل خانہ کی تلاشی کے حوالے سے جاری تنازع پر سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈی جی ایٸر پورٹ سیکیورٹی فورس کو خط لکھ دیا، جس میں ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ …
Read More »پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم بیوی سمیت گرفتار
لاہور پولیس نے شیخوپورہ میں میاں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو بیوی سمیت گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے نشتر کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے میاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق فرزانہ نامی خاتون کو اس کے شوہر سمیت شیخوپورہ میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved