سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے اور نقول تقسیم کرنے کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں فرد …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،ا نٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 282 روپے 50 پیسے پر ہورہا ہے۔گزشتہ روز 19 پیسے کمی کے بعد …
Read More »بی جے پی نے 144 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان
بھارت میں بی جے پی کی انتہا پسند حکومت نے ایک ہفتے کے دوران پارلیمنٹ کے 141 اپوزیشن ارکان کو معطل کردیا۔ اس اقدام سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر دنیا بھر کے سیاسی مبصرین کا یہ الزام درست ثابت ہوتا جارہا ہے کہ وہ جمہوریت کو نشانہ بنارہی ہے۔اپوزیشن …
Read More »توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیسز: عمران اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی اسی مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر …
Read More »پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند
نیشنل ہائی وے اتھارٹی اتھارٹی نے دھند کے باعث پنجاب کے تین موٹرویز بند کردیے۔ترجمان این ایچ اے کے مطابق موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ …
Read More »بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔نیپرا حکام کے مطابق سی پی …
Read More »سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ الیکشن کروانے …
Read More »پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے جو مستقبل میں بھی کام آئے گا، ہمارے پاس وقت تو نہیں مگر …
Read More »روپے کی قدر بڑھنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا
امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.01 روپے پر بند ہوا۔گزشتہ روز 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا …
Read More »اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے متعلق عمران خان کیخلاف 6 مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا
اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کے خلاف 6 مقدمات کا ریکارڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جمع کروا دیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی 6 مقدمات میں دخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔بیرسٹر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved