Tag Archives: Aware International

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری کیا گیا قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ایس ایس جی سی کی جانب …

Read More »

عام انتخابات 2024ء :نواز شریف، زرداری، عمران خان سمیت ملک بھر سے کس نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی وصول کیے؟

قائد ن لیگ نواز شریف کے نامزدگی فارم حاصل کرلیے گئےن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میاں نواز شریف کیلئے این اے 15 مانسہرہ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ نواز شریف لاہور کے این اے 130 سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ شہباز شریف کیلئے کراچی کے حلقہ این اے …

Read More »

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار تک جا پہنچی

غزہ پر اسرائیلی حملے 75 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین …

Read More »

عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

دبئی میں مقیم ارب پتی پاکستانی تاجر اور توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔پولیس کا مزید کہنا …

Read More »

غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم والدین کو عمر قید کی سزا

اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا …

Read More »

سال 2024ء میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024ء میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ملک میں آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی …

Read More »

پرویز الہٰی 6 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، وکیل پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی 6 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سے ان کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ چوہدری پرویز الہٰی نے کاغذات نامزدگی پر دستخط …

Read More »

بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 22 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر متعارف جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا

واٹس ایپ میں 2023 کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو ویڈیو کالز کے تجربے کو بدل کر رکھ دے گا۔کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا …

Read More »