راولپنڈی کی اڈیالہ جیل قیدیوں اورحوالاتیوں کے لیے غیرمحفوظ ہوگئی ہے، اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں نے ساتھی قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتول قیدی کو وقاص، آصف …
Read More »Tag Archives: Aware International
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے بعض حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں طویل خشک سردی کا راج رہے گا۔پی ایم ڈی کے ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا، …
Read More »نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، کیوی ٹیم نے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں گے۔ The KFC T20 …
Read More »گزشتہ سال 2023، دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی دولت میں 15 کھرب ڈالر کا اضافہ
گزشتہ برس2023ء میں دنیا کے 500امیر ترین افراد نے 15کھرب ڈالر کمائے ہیں اور وہ گزشتہ برس ہونیوالے 14کھرب کے نقصان سے باہرنکل آئے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں48فیصد اضافہ ہوا ہے،ایلون مسک95.4ارب ڈالر کیساتھ سرفہرست رہے،مارک زوکربرگ80ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ دوسرےاور جیف بیزوس کی تجوری میں …
Read More »یوگنڈا کا ایتھلیٹ کینیا میں قتل
یوگنڈا کے ایتھلیٹ بینجمن کپلاگٹ کینیا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ بینجمن کپلاگٹ کو گردن پر چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، ان کی لاش گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کینیا میں پیدا ہونے والے بینجمن کپلاگٹ کئی …
Read More »سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے
سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئےسرتاج عزیز نواز شریف ابتدائی تین ادوار حکومت میں وزیر خزانہ رہے۔ سرتاج عزیز جون 2013 سے اکتوبر 2015 تک نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر بھی رہے جبکہ دو مرتبہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر …
Read More »اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید
لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔اسرائیلی میڈیا کے …
Read More »پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پورے نظام عدل پر سنگین سوالات ہیں، جنہیں ایڈریس کرنا ہوگا۔لاہور میں طلبا و طالبات سے ملاقات کے دوران اُن کے سوالات کے جوابات کے دوران انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ریاستی اداروں سے …
Read More »دوسری شادی کے بعد ارباز خان نے سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو انسٹاگرام پر ان فالو ککر دیا
بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان نے اپنی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو اپنے انسٹاگرام پر اَن فالوز کر دیا۔یاد رہے کہ دونوں کی 25 برس قبل 1998 میں شادی ہوئی جو 2017 تک قائم رہی۔ گو کہ دونوں نے مارچ …
Read More »لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved