اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی ایل سی) نے حساس اداروں کے ہمراہ ضلع ملیر کے علاقے بھینس کالونی میں چھاپا مارا اور 12 دسمبر کو گڈاپ سے تاجر کو اغواء کرکے تاوان وصول کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ایسٹ پولیس اور سی پی ایل سی …
Read More »Tag Archives: Aware International
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد
اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں پڑھ …
Read More »غیر قانونی افغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب
کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا …
Read More »شمالی وزیرستان: محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واقعے سے متعلق ڈی پی او …
Read More »شمالی وزیرستان: دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام قتل، مقدمہ درج
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ روز …
Read More »آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اب اس حوالے سے …
Read More »سپریم کورٹ نے مرحوم ق لیگی رہنما کی جعلی ڈگری پر نااہلی درست قرار دیدی
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ق کے مرحوم رہنما خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دیدی۔محمد اختر خادم عرف خادم حسین 2008 میں این اے 188سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور انہیں ہاٸیکورٹ نے بی اے کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل …
Read More »امریکا کا قرض ریکارڈ 34 کھرب ڈالرز پر پہنچ گیا
امریکا کا قومی قرض 34 کھرب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔امریکی میڈیا نے امریکی محکمۂ خزانہ کے حوالے سے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔اس ’قرض سے مشروط حد‘ کے زمرے میں ٹریژری بلز، صفر کوپن بانڈز، فیڈرل فنانسنگ بینک کی طرف سے جاری کردہ قرض اور …
Read More »اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی: حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں پانچ ساتھیوں سمیت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی ۔حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے …
Read More »الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب
الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدمیدوار صادق افتخارکی اپیل پربھی ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔اس کے علاوہ این اے 241 سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved