Tag Archives: Aware International

تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔بھمبھر کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دومند چیک پوسٹ پر ہوئے حملے کے دوران تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔پولیس کی جوابی …

Read More »

سینیٹ قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ طلب

)سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے …

Read More »

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے اولین سفر پر روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔  دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک …

Read More »

وزارت قانون نے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سے …

Read More »

سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی جسے میں کہا گیا ہےکہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان علاقوں …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول تیار، پاکستان کے گروپ میں کونسی ٹیمیں شامل ہیں؟

اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 4 جون سے 30 جون تک امریکا …

Read More »

ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 5 بڑے …

Read More »