Tag Archives: Aware International

فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے فیض حمید نے جواب میں کہا کہ …

Read More »

الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ؟ آئین …

Read More »

نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

لام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر …

Read More »

الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور  اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔  الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم، صرف 46 اووز ممکن ہو سکے

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے  تاہم بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی کامیابی آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی وکٹ کی …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے بھی بلا وواپس لینے کی پی ٹی آئی درخواست خارج کر دی

پشاور ہائیکورٹ سے مایوسی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا جھنڈی دکھا دی ہے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی، جس میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف …

Read More »

امریکہ کی 9ریاستوں میں بم کی اطلاعات، سرکاری عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا

امریکا میں نو ریاستوں کی کیپیٹل بلڈنگز کو بم کی اطلاعات پر خالی کرالیا گیا۔حکام کے مطابق امریکی ریاستوں کنیکٹیکٹ، جارجیا، ہوائی، آئیڈاہو، کینٹکی، مین، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا کے سیکرٹریوں اور قانون ساز حکام کے دفاتر کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔فیڈرل بیورو آف …

Read More »

اسرائیل نے حملہ کیا تو محدود جنگ کا دائرہ ختم ہوجائے گا، حسن نصر اللّٰہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا۔جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر خطاب کرتے ہوئے حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیل نے …

Read More »

شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔ سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت و ارشاد کے تحت …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع کی اور استفسار کیا کہ …

Read More »