Tag Archives: Aware International

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّہ جاں بحق ہوگیا، وہ اپنی ڈیوٹی ختم …

Read More »

لاہور میں نجی سوسائٹی کی مسجد میں فائرنگ سے امام قتل

لاہور کے علاقے مناواں میں واقع نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص نے مسجد میں داخل ہوکر امام مسجد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت قاری محمد حنیف کے …

Read More »

پی ایس ایل 9 کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہوگا جبکہ فائنل اور اختتامی تقریب 17 مارچ کو کراچی میں ہوگی۔پاکستان سپر …

Read More »

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیسز کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی، …

Read More »

سابق ایم پی اے پی ٹی آئی عمر تنویر بٹ نے تحریک انصاف چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا …

Read More »

مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں

نوازشریف کی صاحبزادی، (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں۔نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے بیرون ممالک 2022 سے 2023 تک کے دوروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔دستاویزات کے مطابق مریم نواز نے قطر، سعودی …

Read More »

نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، طیبہ گل

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔طیبہ گل نے ہراسانی اور زیادتی کیس میں ادارہ محتسب اسلام …

Read More »

اسرائیلی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیا …

Read More »

سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانےکی قرارداد منظور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہےکہ سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ جن ممبران نے قرارداد پاس کرنے میں کردار …

Read More »

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا ،واٹس ایپ متعارف

ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ دینے والوں کے نئے ایک نئی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) دُبئی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے لیے واٹس اپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔آر ٹی …

Read More »