الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو بھجوادی ہے۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں 145 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھجوائی ہے، اس میں تحریک انصاف کا …
Read More »Tag Archives: Aware International
مراد علی شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مراد علی شاہ کے رواں سال اثاثے 10کروڑ سے زائد کم ہوئے اور ان کے اثاثوں کی مالیت 24 کروڑ 75 لاکھ 88 ہزار 470 روپے ہے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے …
Read More »میٹرک اسلامیات، مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے گئے
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے نافذ ہوگا۔ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2026-2024 سیشن سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100، 100 ہوجائیں گے، اسلامیات کا …
Read More »شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق شرجیل میمن کے پاس کراچی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ ہے، شرجیل میمن کی کراچی میں 44 لاکھ اور 97 لاکھ کی دو جائیدادیں ہیں۔دستاویز …
Read More »سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سانحہ 9 مئی سے …
Read More »شمالی وزیرستان میں شہید حوالدار پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز شہید ہونے والے حوالدار محمد ظاہر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے حوالدار محمد ظاہر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں …
Read More »ایم کیو ایم کراچی کا حلقہ این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان کراچی کی نشستوں پر فیصلہ ہو گیا۔مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پا گئی، ایم کیو کراچی کے حلقہ ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادگی ظاہر کر …
Read More »پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کیا جائے گا
تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں۔ذرائع نے بتایا کہ بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی۔ چارج شیٹ کے مطابق وزراتِ عظمیٰ کے دوران سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف …
Read More »موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے کھل جائیں گے
موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیِ جس کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کل بروز بدھ سے کھل جائیں گے۔لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے، لاہور میں سنگل شفٹ والے تمام اسکولز ساڑھے 9 بجے کھلیں گے، سنگل شفٹ والے اسکولز میں ایک بجے چھٹی ہوگی۔ڈبل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved