Tag Archives: Aware International

دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا

بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔وکاس نیگی کو ساتھی کھلاڑی امیش کمار …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے متوقع پاکستانی ٹیم سامنے آگئی

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ …

Read More »

چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز

حکومت نے چین سے قرض ملنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان چین سے 60 کروڑ ڈالرکے رعایتی قرضے کا خواہاں ہے۔ذرائع کے مطابق چینی بینکوں کی زیرِ التوا ادائیگیوں کی اقساط پر شرائط عائد ہیں جبکہ …

Read More »

سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ

بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام …

Read More »

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیئے، بانی رہنما اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے …

Read More »

نقاب پوش بندوق بردار ٹی وی اسٹوڈیو میں داخل، حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک بڑے گینگ لیڈر کے جیل سے فرار ہونے اور اس کے بعد شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی ہے۔اس دوران کچھ بندوق بردار ایک ٹی وی اسٹوڈیو میں اچانک داخل ہوگئے اور وہاں موجود …

Read More »

کوہاٹ: ٹول پلازہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق رات گئے چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش …

Read More »

سعودیہ کی جانب سے زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت دینے کا عندیہ

حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا ہے …

Read More »

لکی مروت: گھر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ہے جس میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں …

Read More »

سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے ن لیگ سے پارٹی ٹکٹ مانگ لیا

سابق صوبائی وزیرعطامانیکا نے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے ملاقات میں شہبا ز اپنے یا بیٹے کیلئےن لیگ کا ٹکٹ مانگ لیا۔عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2018ء میں حیات مانیکا …

Read More »