کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔کینیڈا کے شمال مغربی علاقوں میں فورٹ اسمتھ کے نزدیک گرنے والا طیارہ کان کنی کی ایک فرم کا تھا اور ملازمین کے لے جارہا تھا۔یہ طیارہ ڈیاوِک نامی ہیروں کی کان کی طرف …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایک لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش نے 76 افراد کی جان لے لی گئی
جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے گزشتہ برس صرف ایک قتل چھپانے کے لیے عمارت کو آگ لگائی اور اس میں 76 افراد جل مرے۔ ان میں 12 بچے بھی شامل تھے۔ 100 سے زائد افراد بُری طرح جھلس گئے تھے۔ملزم نے اعترافِ …
Read More »میرا زریعہ معاش غیبی مدد ہے، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے زریعہ معاش اور اثاثوں کے حوالے سے انوکھا زریعہ معاش بتا کر سب کو حیران کر دیا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران میزبان نے مولانا فضل الرحمان کو کہا کہ ’آپ کے ماشاءاللہ بہت سے …
Read More »لاہور میں وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں کی تالابندی جاری
لاہور کی سول کورٹس اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے ، تالہ بندی کے باعث دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں ۔لاہور بار ایسوسی ایشن …
Read More »مسجد کے باہر انتہا پسند ہندوؤں کی نعرے بازی، تصادم کے بعد موٹر سائیکلیں چھوڑ کرفرار
دہلی کے علاقے کالندی کنج میں پولیس نے دو گروہوں میں تصادم کے بعد سات افراد کو گرفتار کرلیاموٹر سائیکلوں پرسوار انتہا پسند ہندوؤں نے ایک ریلی نکالی اور مسجد کے نزدیک پہنچ کر نعرے بازی۔ انہوں نے انتہا پسند ہندو گروپوں میں مقبول زعفرانی رنگ کے جھنڈے بھی اٹھا …
Read More »بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی بینک سے ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا کر ساڑے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار …
Read More »غزہ میں حماس کے ہاتھوں 24 فوجیوں کی ہلاکت، حقیقت سامنے آگئی
غزہ میں حماس کے ہاتھوں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی غزہ میں غیر قانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں تھے، حماس نے اسرائیلی فوجیوں کو بفرزون بنانے کے دوران نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی عمارتیں گرانے …
Read More »دہشتگردی لہر،انتخابات قریب، نگران وزیر داخلہ کا تقرر نہ ہوسکا
ملک بھر میں عام انتخابات قریب آرہے ہیں اور دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وزارت داخلہ کی حساس وزارت پانچ ہفتوں سے نگران وزیر داخلہ سے محروم ہے۔ وزارت داخلہ کو ایک کل وقتی وزارت تصور کیا جا تا ہے کیونکہ وزیر داخلہ …
Read More »سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون دان شاہ خاور کو …
Read More »وفاقی کابینہ نے الیکشن میں فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے عام انتخابات میں فوج، رینجرز اور دوسری سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی، حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس فرائض سرانجام دیں گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 لاکھ 77 ہزار فوجی اہلکار مانگے تھے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved