Tag Archives: Aware International

ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے، آرمی چیف

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے …

Read More »

منی للانڈنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو 43سال سزا

راولپنڈی نے مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔مجرم عزیز احمد کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں …

Read More »

پولیس کا چھاپہ، انتہائی مطلوب حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب

نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کے لیے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، تاہم، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو ان …

Read More »

یو اے ای کا شہریوں سے انفرادی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری کے مطابق سعودی عرب کی طرح یو اے ای میں بھی لوگ انکم ٹیکس نیٹ سے …

Read More »

امریکی ڈالر مذید سستا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں …

Read More »

دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر حملہ کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جھنگی …

Read More »

عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت …

Read More »

چھوٹا پرائیویٹ طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔کینیڈا کے شمال مغربی علاقوں میں فورٹ اسمتھ کے نزدیک گرنے والا طیارہ کان کنی کی ایک فرم کا تھا اور ملازمین کے لے جارہا تھا۔یہ طیارہ ڈیاوِک نامی ہیروں کی کان کی طرف …

Read More »

ایک لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش نے 76 افراد کی جان لے لی گئی

جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے گزشتہ برس صرف ایک قتل چھپانے کے لیے عمارت کو آگ لگائی اور اس میں 76 افراد جل مرے۔ ان میں 12 بچے بھی شامل تھے۔ 100 سے زائد افراد بُری طرح جھلس گئے تھے۔ملزم نے اعترافِ …

Read More »

میرا زریعہ معاش غیبی مدد ہے، مولانا فضل الرحمن کا انکشاف

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے زریعہ معاش اور اثاثوں کے حوالے سے انوکھا زریعہ معاش بتا کر سب کو حیران کر دیا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران میزبان نے مولانا فضل الرحمان کو کہا کہ ’آپ کے ماشاءاللہ بہت سے …

Read More »