نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن 2024ءکی کوریج کے لئے میڈیا کمپلین ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا، ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن شکایات درج کرانے میں مدد ملے گی جبکہ ایپلی کیشن کے ذریعے صحافی مسائل کی فوری اورموثررپورٹنگ کرسکیں گے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی …
Read More »Tag Archives: Aware International
پی سی بی کا نیا چیئرمین کون؟ محسن نقوی مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، …
Read More »شمالی علاقوں میں برفباری،سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی
محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں معروف تفریحی مقامات پر مزید برف باری ہوسکتی ہے۔ پاکستان ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے بھی سیاحوں کو برف باری والے تفریحی مقامات کی سیر کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔30 جنوری کو جاری …
Read More »سابق کرکٹ کپتان جویریہ خان رشتہ میں منسلک ہو گئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، شادی کی تقریب کراچی میں سر انجام پائی۔سوشل میڈیا پرجاری تصاویر میں سابق کپتان کو دلہن بنے دلکش روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان View this post on Instagram A post …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، …
Read More »یومِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین
صدر پاکستان عارف علوی ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ جموں …
Read More »حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ
فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم عمل مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی فوجیوں کو مار …
Read More »آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال …
Read More »مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں سیاسی پاور شو، جلسے کی تیاریاں مکمل
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج مری میں سیاسی پاور شو کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔مسلم لیگ (ن) آج مری میں جلسہ کرنے جارہی ہے، اس حوالے سے جی پی او چوک پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …
Read More »شمالی وزیرستان: طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن، جدید ساز و سامان کا مشاہدہ
شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلباء و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کا شاندار استقبال کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved