امریکی مسلم تنظیموں اور رہنماؤں نے آج وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔غزہ تنازع پر امریکی پالیسی کے خلاف امریکی مسلم رہنماوں نے احتجاج کیا۔متعدد اسلامی تنظیموں نے وائٹ ہاؤس کے باہر افطار تقریب کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی …
Read More »Tag Archives: Aware International
بیوی اور ساس کا قاتل 4 سال بعد گرفتار
کراچی میں 4 سال قبل بلدیہ ٹاؤن، مدینہ کالونی میں بیوی اور ساس کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے شرافی گوٹھ، فیوچر موڑ سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے …
Read More »درزی کی دکان میں چوری کرنیوالا اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار، 12 سوٹ برآمد
لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق نجکاری کیلئے کامیاب بولی دہندہ کو پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا اور 24 جون تک نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔آئی ایم ایف نے …
Read More »جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا
بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں قتل کی جانے والی خاتون کرشمہ کے بھائی دیپک نے پولیس کو شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ کرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی …
Read More »ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل
سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی آج سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی کو سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کریں گے۔نیب …
Read More »عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اسپیکر …
Read More »پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد
کینیڈین حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کے جوتوں سے آئس (منشیات) برآمد کی ہے، فضائی میزبان کو گزشتہ دنوں غیر قانونی سرگرمی کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ٹورنٹو میں غیر قانونی سرگرمی کے شبے میں حراست میں لی گئی پی آئی …
Read More »قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا
سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالا عراقی پناہ گزین سلوان صباح مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گستاخ قرآن کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مومیکا سویڈن میں مظاہروں کا اہتمام کرنے کے لیے مشہورتھا جہاں اس …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین نے ایک بات سکھائی ہے کہ ہم لڑیں گے اور آخری حد تک جائیں گے۔پشاور میں سینیٹ الیکشن پر سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی پارٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved