Tag Archives: Aware International

پاکستان پوسٹ کی ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی میلز کو چیک کرنے کی ہدایت

پاکستان پوسٹ نے ججز، سفارت کاروں اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز کو خصوصی طورپر چیک کرنے کی ہدایت کردی۔پاکستان پوسٹ نے ججوں کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کے بعد فوری اقدامات کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں اسٹاف کی سیفٹی اورسکیورٹی کیلئے ماسک اور دستانے مہیا کرنے کی ہدایت …

Read More »

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں ایوان وزیراعظم میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔بچوں نے وزيراعظم سے ملاقات کی، سوالات پوچھے اور فرمائشیں بھی کیں۔ بچوں نے وزیراعظم ہاؤس کی سیر کی اور مختلف حصوں کا دورہ کیا۔افطار کے موقع پر وزیراعظم …

Read More »

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول …

Read More »

بھائی کے تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف

ضلع بدین کے نواحی علاقے لنواری شریف کی رہائشی تین بچوں کی 34سالہ ماں کو اپنے بھائی کی طرف سے سات ماہ قید میں رکھ کر بدترین تشدد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون نے حیدرآباد کے اسپتال میں دم توڑ دیا ہے، تشدد کے بعد کی وڈیوز اور …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کو بھی اسی طرح کے خطوط موصول ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو …

Read More »

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام …

Read More »

مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

وہاڑی. کے علاقے چک نمبر 22 ڈبلیو کے قریب پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کے بعد واپس لایا جا رہا تھا، راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان …

Read More »

عدالت میں نوجوان کی باپ کے قاتل پر فائرنگ

برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان نے گولیاں ختم …

Read More »

بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔والد اعظم صدیق کا …

Read More »

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ممبران کے حلف اٹھانے کے بعد …

Read More »