Tag Archives: Aware International

تینوں عدالتوں کے ججز کو بھیجے گئے مشکوک خطوط ، ایک ہی شخص ماسٹر مائنڈ نکلا، فارنزک رپورٹ

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو موصول مشکوک خطوط کی تحقیقات کے دوران تحقیقاتی ٹیموں کو بڑی کامیابی ملنے کا انکشاف ہوا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے لکھے گئے خط ایک ہی شخص …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کےلیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دیدی۔ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی۔ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کےلیے78 ملین ڈالرز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کی سپورٹ معاشی و سماجی ترقی کےلیے اہم ہے۔پراجیکٹ سے سرکاری اداروں کی …

Read More »

سال 2024 ءکا پہلا سورج گرہن، پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ سے شروع ہوکر …

Read More »

باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہو …

Read More »

سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں: ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں آج چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا …

Read More »

بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق لیسکوکی …

Read More »

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا

جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور …

Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل 9 اپریل کو طلب کرلیا ہے، صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس کک منگل کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہوگی اورساتھ ہی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین …

Read More »

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا۔ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے …

Read More »