Tag Archives: Aware International

پورے ملک میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

آج عید الفطر ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں مانگی گئیں، ۔صدر آصف زرداری، وزیراعظم …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے پاس صرف 48 گھنٹے باقی

واٹس ایپ اس ہفتے اپنی اپ ڈیٹ کردہ شرائط کو لاگو کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر صارفین نے ان تبدیلیوں کو قوبول نہیں کیا تو انہیں اپنے اکاونٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے پیش کی گئی تبدیلیوں کو بطور ڈیفالٹ قبول کرنے …

Read More »

شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عید الفطر ہوگی

ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی اسلام …

Read More »

ایران نے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی، امریکی انٹیلی جنس ذرائع

عرب خبر رساں ادارے نے دو امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دویٰ کیا ہے کہ ایران دمشق میں اپنے سفارت خانے پر ہوئے اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔العریبیہ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ ایران اسرائیل پر کوئی بھی حملہ …

Read More »

تاریخ مقرر ہوگئی، رفح پر حملہ ضرور ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ مقرر کرلی گئی ہے، تاکہ جنوبی غزہ میں واقع حماس کے اس آخری گڑھ کو ختم کا جا سکے۔رفح، غزہ کے انتہائی جنوب میں مصری سرحد …

Read More »

عدت نکاح کیس: 15 اپریل کو خاور مانیکا کے وکیل پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے، جج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل آج بھی پیش نہ ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے ان کی سزا معطل …

Read More »

شہباز شریف اور مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے اذیت ناک بن گیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی عام پرواز سے سفر ائیر لائن اور سیکڑوں مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ عثمان خان اور عرفان نیازی کی بھی قومی ٹیم میں شمولیت ہوسکتی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ …

Read More »

خیبر پختون خواہ حکومت کا پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس دوران وزیر اعلیٰ نے حکام کو 4 ماہ میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں گفتگو کرتے …

Read More »