گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین کی منظوری دے دی۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیے۔نئی کے پی کابینہ اراکین کی حلف برداری تقریب آج سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہو گی۔ …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکی ریاست الاسکا 5.7 شدت کے زلزلہ
امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز الاسکا کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب تھا …
Read More »پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف
صوبہ پنجاب کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں کی ان کے اہلخانہ سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئی۔محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کیلئے اس نئی سہولت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، آن لائن ملاقات کیلئے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز …
Read More »پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پرمتفق
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے۔ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات پر جاری مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ افغانستان، پاکستان، ترکیہ اور قطر کے نمائندوں نے 25 سے 30 اکتوبر 2025 تک استنبول میں اجلاس منعقد کئے جن …
Read More »خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے
خیبر پختون خواہ کابینہ تشکیل دے دی گئی، 10وزیروں، 2 مشیروں اور ایک معاون پر مشتمل خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل، ارکان آج حلف اٹھائیں گے۔ خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ میں مینا خان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللّٰہ، شفیع جان، خلیق الرحمان، ڈاکٹر شامل ہیں۔ریاض خان، فخر …
Read More »شاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے پرنس کا لقب واپس لے لیا
سنگین الزامات لگنے کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا، شہزادہ اینڈریو کو حاصل تمام تر شاہی نوازشات بھی آج ضبط کرلینگے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے فرمانروا شاہ چارلس اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام تر شاہی …
Read More »طالبان حکومت نے دہشتگردوں کو روکنے کے بجائے انہیں سہولت دی: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت نے بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کے بجائے انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور میں …
Read More »ٹرمپ، چینی صدر ملاقات، امریکا کا چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان
امریکا نے چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوسان میں ہونے والی چینی و امریکی صدور کی اہم ملاقات کے بعد امریکا نے چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر نے ایئر فورس ون میں …
Read More »سی سی ڈی شہریوں کے اغوا میں ملوث، سب انسپکٹر پکڑا گیا
کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) لاہو ر کا انسپکٹر اغوا برائے تاوان کی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔لاہور پولیس کے مطابق انسپکٹر جاوید اقبال نے اہلکار کے ساتھ مل کر کاہنہ کے تاجر کو اغوا کیا اور مغوی کے اہلخانہ سے 40 لاکھ روپے طلب کیے، پولیس حکام کے …
Read More »ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری بارے کوئی معلومات نہیں، رافیل گراسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں ہمیں کوئی معلومات نہیں۔اپنے ایک بیان میں عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا کہ ہم نے ایران کے جوہری پلانٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved