Tag Archives: Aware International

دو ہزار سال پرانی ممی لیڈی دائی کی حیرت انگیز داستان

مغربی ہان سلطنت (217 تا 168 قبل مسیح) کی ایک معزز خاتون زن ژوئی (Xin Zhui)، جنہیں لیڈی دائی یا مارکیز آف دائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی انتہائی محفوظ لاش نے دنیا بھر کے ماہرین کو حیران کر رکھا ہے۔1968ء میں، چین کے صوبے ہونان کے …

Read More »

سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ دھماکا، شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا

پشاور کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں، دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر …

Read More »

رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا, مقدمے کے متن کے مطابق مالک مکان نے افغان مہاجرین کا …

Read More »

بلوچستان میں نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے نو عمر قیدیوں کےلیے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ جیل حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 75 کروڑ روپے کی لاگت سے جیل کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا۔محکمہ جیل حکام کے مطابق فی الحال سریاب روڑ پر نو عمر قیدیوں کےلیے عارضی …

Read More »

بابر اعظم کی واپسی، 2 دن میں 2 بھارٹی بیٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے بابر اعظم کے مداح …

Read More »

پنجاب بار کونسل الیکشن، انڈیپینڈنٹ گروپ نے واضح اکثریت حاصل کر لی

پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق احسن بھون کے انڈیپینڈنٹ گروپ نے 45 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صرف 15 سیٹوں پر …

Read More »

سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رہیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی پالیسیوں اور افغانستان سے متعلق جامع حکمتِ عملی پر قومی اتفاقِ رائے موجود ہے، پاکستان …

Read More »

ٹرمپ کا نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائجیریا میں مذہبی قتل وغارت روکنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا۔اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگ کو نائجیریا میں قتل و غارت روکنے کے لیے تیار رہنے کا کہا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ …

Read More »

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے حملوں سے 3 افراد زخمی

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملوں کا واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے. دوسری جانب پولیس اور …

Read More »

نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کے لیے تیار مگر امریکی شرائط ناقابل قبول ایران

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ہم پر امن مقاصد کے حامل اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن ہم اپنے میزائل پروگرام کے حوالے سے …

Read More »
Skip to toolbar