اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر پر حکومت بلوچستان کے الزامات غلط ثابت ہوئے۔کابینہ ڈویژن کی انکوائری میں عدیل اکبر کو تمام الزامات سے بری قرار دیا گیا، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق عدیل اکبر کیخلاف سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تحت کارروائی کی گئی …
Read More »Tag Archives: Aware International
شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، نئے منصوبوں پر گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا توانائی، تجارت …
Read More »این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار
ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔چوہدری سرفراز سمیت دیگر کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان کو آج ایف آئی اے کی …
Read More »اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی آرمی چیف نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے سر پر جنگ کا جنون سوار ہے اور اس کے فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اُس وقت تک …
Read More »ترکیہ میں 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ
ترکی کے مغربی صوبے بالی کیسیر میں پیر کی شب 6.1 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں تین عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے ازمیر اور استنبول تک محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف …
Read More »آزاد کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جارہا ہے
آزاد کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا ررہا ہے، 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے سری نگر میں فوج اتار کر کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا تھا جس کے بعد سے کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔یومِ سیاہ کی مرکزی تقریب …
Read More »ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر انکوائری رپورٹ مرتب
ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر پولیس نے انکوائری رپورٹ مرتب کر لی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے خود کشی کی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے عدیل اکبر کے آپریٹر اور ڈرائیور سمیت ڈاکٹرز کے بیانات قلمبند کر لیے، ڈاکٹر کے بیان کے …
Read More »وزیراعظم سہ روزہ دورہ پر آج سعودیہ جائیں گے
محمد بن سلمان کی دعوت پر نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو میں شرکت کے لیے آج ریاض جائیں گے۔پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد 27 سے 29 اکتوبر تک سعودی عرب کا تین روزہ دورہ …
Read More »افغان طالبان کی جانب سے دہشتگردوں کی سرپرستی قبول نہیں: پاکستان
استبول میں ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ افغان طالبان کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردوں کی سر پرستی نا منظور ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی …
Read More »فریال تالپور کا فارورڈ بلاک کےارکان کو عشائیہ
اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے فارورڈ بلاک کےارکان کو عشائیہ دیا ہے۔پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شامل فارورڈ بلاک سمیت تمام اراکینِ اسمبلی سندھ ہاؤس پہنچ گئے۔سندھ ہاؤس پہنچنے والوں میں یاسر سلطان، چوہدری ارشد، سردار محمد حسین، چوہدری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved