Tag Archives: Aware International

اثاثہ جات کیس : الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل کرکے کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔پشاورہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور …

Read More »

عدت میں نکاح کیس :خاور مانیکا نے سیشن جج پر عدم اعتماد کر دیا

دوران عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت میں شکایت کنندہ خاورمانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔دوران عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی …

Read More »

کینیڈا میں خالصتان کے نعروں پر بھارت میں کینیڈین سفارتکار کو طلب کر لیا گیا

سکھ علیحدگی پسند تنظیم خالصتان کے حق میں نعرے لگنے پر بھارت نے کینیڈین سفارتکار کو سمن جاری کر دیا ۔بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری کیے جارے کیے جانے والے بیان کے مطابق کینیڈین سفارتکار سے اس حوالے سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے، ساتھ ہی اس …

Read More »

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے نویں، دسویں کے حل شدہ پرچے جلا ڈالے

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد نے نویں، دسویں جماعت کے حل شدہ پرچوں کو جلا دیا اور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے عیدک میں 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز کو آگ لگائی۔ملزمان موٹر …

Read More »

بنوں میں پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ

کنگرپل پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ آدھا گھنٹہ جاری رہا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری جانب شمالی وزیرستان …

Read More »

ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی، جبکہ مفرور ملزمان محمد فاروق، حسنین،غلام مرتضیٰ عرف کالی چرن …

Read More »

افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا

حیدرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔کیس کی سماعت حیدرآباد کی سینٹرل جیل میں ہوئی، جس میں اے ٹی سی کے دو ججز نے ملزم منیر ابڑو پر الزام ثابت ہونے …

Read More »

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی رخصت ہوکر اپنے پیا دیس سدھار گئیں۔ رخصتی اور ولیمے کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اے ایس پی شہر بانو کی …

Read More »

یکم مئی پاکستان بھر میں بینک بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج …

Read More »

سانحہ 9مئی : ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی …

Read More »