Tag Archives: Aware International

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ کے دوران کی جانے والی سماعتوں پر سزائیں سنادی ہیں۔آئی سی سی نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف، بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا, …

Read More »

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا، 12 افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر کے باعث دھماکے سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح 10 بج کر 55 منٹ پر سپریم کورٹ کینٹین میں گیس کا دھماکا ہوا، 12 افراد زخمی ہوئے جن …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن پاک تیار

عراق میں چھ سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا گیا قرآن پاک تیار کرلیا، جس کے ہر صفحے کی لمبائی چار میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر ہے۔1971 میں سلیمانیہ عراق میں پیدا ہونے والے علی زمان کو بچپن ہی سے اسلامی خطاطی …

Read More »

کروڑوں غیرملکی فنڈز وصولنے والا جعلی ایٹمی سائنسدان ممبئی سے گرفتار

بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک جعلی سائنسدان گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے 1995 سے غیرملکی فنڈز کی مد میں کروڑوں روپے وصول کیے۔انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے ایک 60 سالہ شخص، جو بھابھا ایٹمی تحقیقاتی مرکز کا سائنسدان …

Read More »

وزیراعظم کی پی پی سے 27 ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست ، بلاول کی تصدیق

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے 27ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے وفد نے صدر آصف علی زرداری اور …

Read More »

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا،جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، اس بار جواب شدید ہوگا۔راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان …

Read More »

انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید 40 ہزار قیدیوں کی رہائی کا انکشاف

جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش کے پیش نظر دباﺅ کم کرنے کیلئے سرکاری اسکیم کے تحت ستمبر 2024ء سے لیکر ابتک انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں قید تقریباً 40ہزار کے قریب قیدیوں کی رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت انصاف کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جیلوں سے بھیڑ …

Read More »

چین نے ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کردیا

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی دفترِخارجہ ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کی جانب سے جوہری تجربات پر عرصہ دراز سے جاری غیر رسمی تعطل کو ختم نہیں کیا …

Read More »

بھارتی پنجاب کے سی ایم بھگونت مان کے جوتوں کی حفاظت پر پولیس تعینات

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بھگونت مان کے سری مکتسر صاحب گوردوارہ کے دورے کے دوران ایک سرکاری حکم نامہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں 2 پولیس اہلکاروں کو وزیراعلیٰ کے جوتوں کی حفاظت پر مامور کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔مکتسر پولیس کی جانب سے جاری ہدایت …

Read More »

ٹرمپ کا پاکستان سمیت مختلف ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور چین جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ کرتے ہیں، شمالی کوریا، پاکستان تجربات …

Read More »