ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر اہم عہدیدار خالق حقیقی سے جا ملے ہیں اس بات کی تصدیق سرکاری طور پر کردی گئی ہے،ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
کرغزستان سے ایک اور پرواز 100 سے زائد پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے کو واپس لے کر خصوصی پرواز بشکیک سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ بشکیک سے اسلام آباد آنے والی پرواز شام 7 بج …
Read More »آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی، جس میں دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق راولپنڈی میں آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے آرمی …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات ہیں۔ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کا کہنا ہےکہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے جولفہ کے قریب سرچ آپریشن جاری ہے، خراب موسم کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا …
Read More »دہری شہریت والے نگران وزراء اور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم
پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک دہری شہریت رکھنے والے سابق نگران حکومت کے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تفصیلات ایک ماہ میں پبلک کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق کمیشن نے مختار احمد علی بنام …
Read More »اسرائیلی وزیر نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی
غزہ سے متعلق منصوبے پر عمل نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نےحکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ بینی گینٹز نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو 8 جون کا الٹی میٹم دیا ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بینی گینٹز نے کہا …
Read More »ملک میں گرمی کا قہر، چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا، خضدار، لسبیلہ اور آواران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ …
Read More »فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
فیصل آباد میں ملت روڈ پر دیال گڑھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت امتیاز اور نبیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نواز …
Read More »ملتان، این اے 148 میں ضمنی الیکشن, پولنگ جاری
ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی بھی حمایت حاصل ہے۔ان کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved