Tag Archives: Aware International

وزیراعظم، کابینہ کی عدالت طلبی جج کا مینڈیٹ نہیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نام لیے بغیر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر قانون نے کہا کہ اغوا کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ …

Read More »

صدر رئیسی کیلئے دنیا بھر میں اظہارِ غم، شخصیت و خدمات کو خراجِ عقیدت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر دنیا بھر میں شدید رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ درجنوں ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نے ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے اظہارِ افسوس کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم کی المناک موت پر پاکستانی پرچم سرنگوں کر دیا گیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر ملک بھر میں سوگ کے اعلان کے بعد پاکستانی سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور …

Read More »

امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے باضابطہ اعلان کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام …

Read More »

لاہور میں سکول بند نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے، …

Read More »

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کی ملتوی ہونے کے بعد اب پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔حال ہی میں شہزادے محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنا تھا، اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے تیاری …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک موت پر حماس کا ردعمل آگیا

فلسطین کی آزادی کے لیے فرنٹ لائن پر موجود فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ جاں بحق ہونے والے افراد کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے …

Read More »

ابراہیم رئیسی کے بعد نائب صدر کو قائم مقام صدر بن گئے

ایران کے آئین کے مطابق، اگر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹرحادثے میں انتقال کر گئے تو ایران کے نائب صدر محمد مخبر صدارتی فرائض سنبھالیں گے جس کے بعد ایرانی آئین کے مطابق 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے جائیں گے۔ایران کے آئین کے آرٹیکل 131 کے مطابق، اگر کوئی …

Read More »