Tag Archives: Aware International

پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید، نماز جنازہ ادا

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دو فوجی جوان شہید ہو گئے ، اس دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …

Read More »

دو دہائیوں تک گونگا بہرا بن کر پولیس کو چکما دینے والا قاتل گرفتار

چین کے شہر میں ایک ایسے ہی شہری کو گرفتار کیا ہے، جس پر قتل کا الزام عائد تھا، تاہم معزوری کا لبادہ اوڑھ کر ملزم پولیس کو چکما دیتا رہا۔چینی میڈیا کے مطابق صوبے ہوبی میں میں ژاؤ نامی شخص کی جانب سے اپنے پڑوسی کو جھگڑے کے دوران …

Read More »

توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد: 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد

مجاہد کالونی سرگودھا میں گزشتہ روز قرآن پاک کی مبینہ توہین کے الزام میں مشتعل افراد کی جانب سے ایک شخص پر تشدد کئے جانے اور اس کے گھر کو جلانے کے معاملے میں درجنوں خواتین سمیت تقریباً 500 نامعلوم افراد کو نامزد کردیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق مقدمہ …

Read More »

امریکی سپریم کورٹ کے جج کی اہلیہ ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں کی ساتھی نکلیں، پرچم الٹنے کا الزام

امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس سیموئیل الیتو کی اہلیہ پر ٹرمپ کے حامی انتہا پسندوں کی حمایت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں بائیڈن کی فتح کے بعد جب ٹرمپ کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول تو جسٹس الیتو …

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق سابق صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیت کے لیے …

Read More »

فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی حکومت نے کھاد بنانے والے کارخانوں کو گیس میں دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ کھاد بنانے کے عمل میں دی جانے والی سبسڈی سے کسانوں کو فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ ان کے لیے …

Read More »

خشک دودھ پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی، کنفکشنری اشیا سستی ہونے کا امکان

حکومت نے خشک دودھ پر ڈیوٹی گھٹانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں دودھ اور اُس سے تیار ہونے والی (کنفکشنری) اشیا سستی ہوسکتی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوئیشن کراچی نے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، یورپ، کینیڈا، امریکا، ترکی اور ایران سے درآمد کیے جانے والے …

Read More »

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار طلعت حسین کے انتقال کی خبر نے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔صدر آرٹرس کونسل کے مطابق اداکار طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے۔ اداکار کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے …

Read More »

موٹر ویز پر گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے متعدد قومی شاہراہوں اور موٹر ویز کے لیے ٹول ٹیکس کی شرح میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نئی قیمتیں یکم جولائی 2024 سے لاگو ہوں گی اور ان کا اطلاق مختلف روٹس پر ہوگا جن میں ایم1 اسلام آباد پشاور، …

Read More »

حماس کا جبالیہ کیمپ کی سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرنگ میں گھسنے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک، زخمی یا گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا …

Read More »