مسلم لیگ ن کے نئے مرکزی صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام …
Read More »Tag Archives: Aware International
اداکارہ ہانیہ کی ریپر بادشاہ سے دوستی یا شادی؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا گیا ہے کہ ، جس میں ڈیٹنگ سے متعلق بتایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے بادشاہ اور ہانیہ عامر کے درمیان بڑھتی قربتوں پر کافی چرچہ کیا جا رہا تھا۔ …
Read More »پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن
بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت پنجاب نے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر بیکری …
Read More »برطانوی شاہی محل میں آسامیاں خالی، تنخواہ کتنی ہوگی؟
برطانوی شاہی محل سے متعلق برطانوی میڈیا کی جانب سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہی محل کبھی سنسان نہیں دکھائی دیتا ہے، اور نہ سوتا ہے۔ملازمین کے لیے مختص کیا گیا دروازہ 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، جہاں رات کے 12 بجے بھی ملازمین کی آوت جاوت رہتی …
Read More »مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے لاپتا 15سالہ طالب علم کی لاش برآمد
اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے لاپتا ہونے والے طالب علم کی مبینہ لاش ملنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔آو کے مطابق محکمہ فارسٹ اورانوائرمنٹ کے عملے نے مبینہ طور پر 15سالہ محمد طحہ کی لاش پولیس کے حوالے کردی ہے۔ لاش گمشدہ ہونے والے بچے کی …
Read More »تحریک انصاف کے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دور میں کتنا قرضہ لیا گیا، تفصیلات منظر عام
پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیراعلیٰ محمودخان دور میں خیبرپختونخوا حکومت نے ریکارڈ قرضہ لیا۔دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق وزیر اعلی محمودخان کے دورمیں 405 ارب سے زائد کا قرضہ لیا گیا جبکہ ان کے دورسے قبل صوبے کا قرضہ 2 سوارب روپے سے زائد تھا۔دستاویزات کے مطابق ساڑھے 4 …
Read More »سعودیہ نے 12سال بعد شام میں اپنا مقرر کر دیا
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، شام میں سعودی سفیر مقرر کردیا گیا۔سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔واضح …
Read More »رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید
رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ …
Read More »بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں افغان سرزمین استعمال کی گئی، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں افغان سرزمین استعمال کی گئی، کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ تمام شواہد موجود ہیں کہ بشام واقعہ کالعدم …
Read More »پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وفد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved