Tag Archives: Aware International

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سائفرکیس کی سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔واضح رہے کہ 28 …

Read More »

چوتھا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز میں ہوم ٹیم کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کےلیے اس میچ میں فتح درکار ہے۔پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جہاں …

Read More »

خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ، صدر مملکت کا انکوائری کا حکم

نصیر آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کا کہنا ہے کہ نوتال قومی شاہراہ پر ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خالد مگسی …

Read More »

ایف آئی اے سائبر کرائم کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق انکوائری کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر کیا …

Read More »

وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی …

Read More »

میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ

غزہ آپریشن پر برازیل کی طرف سے تل ابیب سے سفیر واپس بلالیے جانے کے بعد میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ ہوا ہے۔سیکڑوں افراد سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور پُرزور احتجاج کیا۔ رفح آپریشن کے بعد مشتعل مظاہرین کی جانب سے …

Read More »

بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا حملہ، 25 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے بعد پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر حملہ کیا جس کا مقدمہ تھامہ رمنہ میں درج کرادیا گیا …

Read More »

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیاں: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ سے قبل سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔حال ہی میں نیو یارک کی گورنر کیتھی ہوشل کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر ہیں، ہماری ٹیم فیڈرل …

Read More »

شدید گرمی میں ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

شدید گرمی میں ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔حیدرآباد کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے حیسکو کے ترجمان نے کہا کہ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، امتحانات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، 83 ویں فارمیشن کمانڈرز فورم کا اعادہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت …

Read More »