ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر) کی پرواز پر جانے کیلئے پہنچے مسافر ارمان نے مذکورہ منشیات برتنوں میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
سم بلاک ہونے کا خوف ،ہزارویں تاجر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوگئے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی جب کہ تاجر دوست اسکیم اورسم بلاکنگ کے تحت رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد17 ہزار 569ہوگئی۔30مئی تک تاجر دوست اور سم بلاک کے باعث رجسٹرڈ ہونے والے لوگوں کی کل تعداد21 ہزار870 ہوگئی، اعدادوشمار کے مطابق30 مئی …
Read More »سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کردی
سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، اس ایکٹ میں اپیل کا حق صرف ملزمان کو دیا گیا ہے، حکومت کو اپیل کا …
Read More »بھارت میں ہیٹ ویو سے 74 افراد ہلاک
بھارت میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بہار اور اتر پردیش میں ہیٹ اسٹروک سے چوہتر افراد ہلاک ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں انتخابی عملے کے پچیس اہلکار بھی شامل ہیں۔جبکہ نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ، اڑیسہ، مدھیہ پردیش اور چندی گڑھ بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔دارالحکومت نئی …
Read More »پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا ’اب کوئی مجھ سے بھیک نہ مانگے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے واضح کردیا ہے کہ انہیں پاکستان تحریک انصاف کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک صارف نے شیر افضل مروت سے کہا کہ ’مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی …
Read More »پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز ”پی کے 839“ نے ریاض ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی، اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، جس …
Read More »چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کے عہدے سے ہٹانے جانے پر بڑے انکشافات
سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔فرحت علی جونیجو پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔فرحت جونیجو نے وزیر اینٹی کرپشن محمد بخش مہر کو خط میں لکھا کہ …
Read More »امریکی صدر نے عزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک …
Read More »پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …
Read More »گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے، ان ملزمان کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved