کراچی پولیس نے27 اپریل کو ہونے والی کارخانے میں ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا ماسٹر مائند کوئی اور نہیں بلکہ دکان کامالک ہے۔صدر کے صرافہ بازارمیں کارخانے میں ڈکیتی کرنےوالے4ملزمان کو گرفتار کیا ، ڈی آئی جی …
Read More »Tag Archives: Aware International
پی ایس ایل 10 کے میچز کب اور کہاں ہونگے ؟
پی ایس ایل ٹین کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔اگلےبرس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے باعث ایونٹ 7 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی زی صدارت پی ایس ایل فرنچائزز کا اجلاس ہوا جس …
Read More »صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری …
Read More »پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں، آئی جی سندھ کی رپورٹ میں انکشافات
آئی جی پولیس سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کل 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں چل رہیں، پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، تعمیر ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل …
Read More »نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا غصے سے پاگل
نیپال کے نئے کرنسی نوٹ کے باعث بھارت اور پڑوسی ملک کے تعلقات ایک بار پھر نازک صورتحال سے دو چار ہو گئے ہیں۔حال ہی میں نیپال کی جانب سے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں، تاہم اس کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور …
Read More »فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل
کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔تور جھنڈی تحریک کے سربراہ بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ ہوگئے، مقتول بادام گل انضمام مخالف تحریک کا سربراہ بھی رہا۔امن …
Read More »آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دے دیا گیا
حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے آج سے حج سیزن کیلئے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کیا ہے، اب مکہ مکرمہ میں داخلے کےلیے انٹری پرمٹ لازمی درکار ہوگا۔ہر …
Read More »روس ،چین سے نپٹنے کے لیے امریکا چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق کین کالورٹ نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ چین چاند کی …
Read More »بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی
تھانہ میریان پر شرپسندوں نے رات گئے اچانک حملہ کیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے تھانے میں نصب تھرمل کیمرے کونشانہ بنایا، اس دوران چھوٹے، بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی، اہلکاروں کی جوابی …
Read More »چترال گھومنے آئی امریکی خاتون سے ہوٹل مالک کی شادی
چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی اور کھوار زبان کے شاعر بھی ہیں۔انور علی نے میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved